Kabhi Hum Khoobsurat the کبھی ہم بھی خوبصورت تھے ۔۔۔ ۔

کبھی ہم بھی خوبصورت تھے ۔۔۔ ۔۔۔ کتابوں میں بسی خوشبو کی صورت سانس ساکن تھی! بہت سے ان کہے لفظوں سے تصویریں بناتے تھے پرندوں کے پروں پر نظم لکھ کر دور کی جھیلوں میں بسنے والے لوگوں کو سناتے تھے جو ہم سے دور تھے لیکن ہمارے پاس رہتے تھے ! نئے دن … More Kabhi Hum Khoobsurat the کبھی ہم بھی خوبصورت تھے ۔۔۔ ۔

چیختے ہیں در و دیوار نہیں ہوتا میں

چیختے ہیں در و دیوار نہیں ہوتا میں آنکھ کُھلنے پہ بھی بیدار نہیں ہوتا میں ناؤ ہوں اور مرا ساحل سے بھی رشتہ ہے کوئی یعنی دریا میں لگاتار نہیں ہوتا میں خواب کرنا ہو سفر کرنا ہو یا رونا ہو مجھ میں اک خوبی ہے بیزار نہیں ہوتا میں کون آئے گا بھلا … More چیختے ہیں در و دیوار نہیں ہوتا میں

Aadmi Qaid Hai-آدمی قید ہے

نظم آدمی قید ہے وقت میں، خون میں ، لفظ میں آدمی قید ہے آدمی کا نہیں کوئی پرسان حال دیوزاد طرب سے خدائے شبستان غم تک نہیں دار کی نوک سے آبنوسی تفکر لٹاتے قلم تک نہیں آدمی کا لہو،بے نشاں، نوحہ خواں آدمی کا سفر رائگاں، بے اماں بستیوں میں ہیں آباد سب … More Aadmi Qaid Hai-آدمی قید ہے

اب اداس پھرتے ہو سردیوں کی شاموں میں

اب اداس پھرتے ہو سردیوں کی شاموں میں اِس طرح تو ہوتا ہے اِس طرح کے کاموں میں اب تو اُس کی آنکھوں کے میکدے میّسر ہیں پھر سکون ڈھونڈو گے ساغروں میں جاموں میں دوستی کا دعویٰ کیا عاشقی سے کیا مطلب میں ترے فقیروں میں میں ترے غلاموں میں رائیگاں مسافت میں کون … More اب اداس پھرتے ہو سردیوں کی شاموں میں

عشق ميں غيرتِ جذبات نے رونے نہ ديا

عشق ميں غيرتِ جذبات نے رونے نہ ديا ورنہ کيا بات تھي، کِس بات نے رونے نہ ديا آپ کہتے تھے کہ رونے سے نہ بدليں گے نصيب عمر بھر آپ کي اِس بات نے رونے نہ ديا رونے والوں سے کہو، اُن کا بھي رونا رو ليں جن کو مجبوريِ حالات نے رونے نہ … More عشق ميں غيرتِ جذبات نے رونے نہ ديا