For The Binjoy River/”بنجوۓ” ندی کے نام

“بنجوۓ” ندی کے نام ندی!! میں تیرے پلیۓ پر کھڑا ہوں یہاں سے دور گاتی لہروں کو نہ جانے کب سے میں گننے کی کوشش کر رہا ہوں چٹانیں ہر طرف بکھری پڑی ہیں ترا بے لوث اور شفاف پانی ان چٹانوں سے لپٹتا ہے گلے ملتا ہے کچھ چھینٹے اڑاتا ہے مجھے یہ چھیڑخانی … More For The Binjoy River/”بنجوۓ” ندی کے نام

Before The Suicide/خودکشی سے پہلے

چلو ہم مان لیتے ہیں زمانے نے تمہاری قدر جیسی چاہیے کرنی نہیں کی مگر تم خود کشی کیوں کر رہے ہو؟ زمانے نے تمہاری قدر نہ کی تم اپنی قدر بھی کب کر رہے ہو۔                                       … More Before The Suicide/خودکشی سے پہلے

A Blind Poem/ایک نابینا نظم

ایک نابینا نظم مری آنکھیں تبھی سے (میں جب دنیا میں میں آیئ تھی) روشنی نا آشنا تھیں میں اپنے ہاتھ کی واضح لکیروں کو بھی اب تک دیکھ نہ پایٔ مجھے بتلا دے جاناں ! چاند ہم سے دور ہے کتنا مجھے سمجھا کہ اسکی روشنی کا رنگ کیسا ہے مرے کپڑے پہنتے ہیں … More A Blind Poem/ایک نابینا نظم