Karogey Yaad To Her Baat Yaad Aaye Gi./کروگے یاد تو ہر بات یاد آۓ گی

Film : Bazaar Lyricist: Bashar Nawaaz کروگے یاد تو ہر بات یاد آۓ گی گزرتے وقت کی ہر موج ٹھہر جائے گی یہ چاند بیتے زمانوں کا آئینہ ہوگا بھٹکتے ابر میں چہرہ کوئی بنا ہوگا اداس راہ کوئی داستاں سناۓ گی برستا بھیگتا موسم دھواں دھواں ہوگا پگھلتی شمعوں پہ دل کا میرے گماں … More Karogey Yaad To Her Baat Yaad Aaye Gi./کروگے یاد تو ہر بات یاد آۓ گی

BahoN Mein Teri Masti k Ghere/ بانہوں میں تیری مستی کے گھیرے

  میں نے اردو کے گانے کو جو میعاری ہیں ، اور جسکو بڑے شاعروں نے لکھا ہے ۔ ڈالنے کا ارادہ کیا ہے۔ میں نے گوگل کیا تو کہیں بھی اردو گانے کی سایٹ نہیں ملی۔ اگر آپ کو یہ کاوش  پسند آۓ تو بتائیں۔ اگر نہیں تو میں یہ سلسلہ روک دوں گا۔ … More BahoN Mein Teri Masti k Ghere/ بانہوں میں تیری مستی کے گھیرے

JAB NAHI AAYE THE TUM/ جب نہیں آۓ تھے تم

Film – Dev Lyricist- Nida Fazili جب نہیں آۓ تھے تم ، تب بھی میرے ساتھ تھے تم دل میں دھڑکن کی طرح ، تن میں جیون کی طرح میری دھرتی، میرے موسم ، میرے دن رات تھے تم جب نہیں آۓ تھے تم ،تب بھی میرے ساتھ تھے تم پھول کھلتے تھے تو آتی … More JAB NAHI AAYE THE TUM/ جب نہیں آۓ تھے تم