Hum mangte jahez hain khairat ki tarah…

ہم مانگتے جہیز ہیں خیرات کی طرح ٹولی بنا کے جاتے ہیں بارات کی طرح لڑکی جوان ھوتے ہی اب ان کے والدین گھر میں ہی رہ رہے ہیں حوالات کی طرح مدت سے میرا نام ہے ان کی زبان پر ملتے ہیں اب بھی پہلی ملاقات کی طرح مالی کا یہ کرم ہے کہ … More Hum mangte jahez hain khairat ki tarah…