Zamin Kiski Hai ye Aasma Kiska Hai ………..

زمین کس کی ہے یہ آسمان کس کا ہے دھوپ چیز ہے کیا یہ سائبان کس کا ہے یہ اونچے اونچے محلات گرچہ تیرے ہیں مگر بتا کہ یہ اجڑا مکان کس کا ہے تیرے نبی نے کہا جو، حدیث تیری ہے جو تونے خود سے کہا وہ قرآن کس کا ہے تمام سر و … More Zamin Kiski Hai ye Aasma Kiska Hai ………..

Tamam ILm Tere Hain Hunar Bhi Tere Hain…..

تمام علم تیرے ہیں ہنر بھی تیرے ہیں ہر ایک گاؤں تیرا ہے شہر بھی تیرے ہیں عبادتوں میں گزاری جو رات تیری ہے جو غفلتوں میں کٹے وہ سحر بھی تیرے ہیں تیرے کمال کا ادنی سا یہ کرشمہ ہے کہ آبشار بھی تیرا ہنر بھی تیرے ہیں علامتوں میں بیاں کی حقیقتیں اپنی … More Tamam ILm Tere Hain Hunar Bhi Tere Hain…..

Hamare Shahr Mein Rahta Hai Ajnabi Ki Tarah….

ہمارے شہر میں رہتا ہے اجنبی کی طرح جو خیر خواہ ہے سب کا کسی نبی کی طرح لٹا کے شہر سے سب کچھ وہ جب وطن آیا لپٹ کے ماں سے وہ روتا رہا صبی کی طرح وہ باکمال تھا لیکن نہیں تھا اہل زر جبھی تو فیل وہ ہوتا رہا غبی کی طرح … More Hamare Shahr Mein Rahta Hai Ajnabi Ki Tarah….