JAB NAHI AAYE THE TUM/ جب نہیں آۓ تھے تم

Film – Dev

Lyricist- Nida Fazili

جب نہیں آۓ تھے تم ، تب بھی میرے ساتھ تھے تم
دل میں دھڑکن کی طرح ، تن میں جیون کی طرح
میری دھرتی، میرے موسم ، میرے دن رات تھے تم

جب نہیں آۓ تھے تم ،تب بھی میرے ساتھ تھے تم

پھول کھلتے تھے تو آتی تھی تمہاری خوشبو
اور حسیں شام جگاتی تھی تمہارا جادو
آئینے میں میرے ہر دن کی، ملاقات تھے تم

دل میں دھڑکن کی طرح ، تن میں جیون کی طرح
میری دھرتی، میرے موسم ، میرے دن رات تھے تم
جب نہیں آۓ تھے تم تب بھی میرے ساتھ تھے تم

اندھ موندھی آنکھ میں سجتا ہوا ایک خواب تھے تم
پہلی برسات میں بھیگا ہوا مہتاب تھے تم
آنکھیں میری تھیں مگر انکی ہر بات تھے تم

دل میں دھڑکن کی طرح ، تن میں جیون کی طرح
میری دھرتی، میرے موسم ، میرے دن رات تھے تم
جب نہیں آۓ تھے تم تب بھی میرے ساتھ تھے تم


Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s