BahoN Mein Teri Masti k Ghere/ بانہوں میں تیری مستی کے گھیرے

  میں نے اردو کے گانے کو جو میعاری ہیں ، اور جسکو بڑے شاعروں نے لکھا ہے ۔ ڈالنے کا ارادہ کیا ہے۔ میں نے گوگل کیا تو کہیں بھی اردو گانے کی سایٹ نہیں ملی۔ اگر آپ کو یہ کاوش  پسند آۓ تو بتائیں۔ اگر نہیں تو میں یہ سلسلہ روک دوں گا۔

شکریہ

Film : Kala Patthar

Lyricist: Sahir Ludhianvi

بانہوں میں تیری مستی کے گھیرے

سانسوں میں تیری خوشبو کے ڈیرے

مستی کے گھیروں میں‌ ، خوشبو کے ڈیرے میں ، ہم کھوۓ جاتے ہیں ۔

خوابوں میں جسکو ، تنہا جوانی برسوں سے تکتی تھی
چھونے سے جسکو، سینے میں میری ، لو جاگ سکتی تھی ، تو وہی ہے۔

کچھ خواب میرے ، کچھ خواب تیرے

یوں ملتے جاتے ہیں ، دل کھلتے جاتے ہیں ، لب گنگناتے ہیں۔

بانہوں میں تیری مستی کے گھیرے
سانسوں میں تیری خوشبو کے ڈیرے

بکھرا کے زلفیں، جھک جاؤ مجھ پہ
ملنے دو سایہ ،تپتے بدن کو۔

میں نے ہمیشہ،تیری امانت سمجھا ہے اپنے جان اور تن کو

تو ساتھ میرے،میں ساتھ تیرے
روحوں کے روحوں سے
جسموں کے جسموں سے ،
صدیوں کے تانے ہیں

بانہوں میں تیری مستی کے گھیرے
سانسوں میں تیری خوشبو کے ڈیرے


Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s