Tamam ILm Tere Hain Hunar Bhi Tere Hain…..

تمام علم تیرے ہیں ہنر بھی تیرے ہیں ہر ایک گاؤں تیرا ہے شہر بھی تیرے ہیں عبادتوں میں گزاری جو رات تیری ہے جو غفلتوں میں کٹے وہ سحر بھی تیرے ہیں تیرے کمال کا ادنی سا یہ کرشمہ ہے کہ آبشار بھی تیرا ہنر بھی تیرے ہیں علامتوں میں بیاں کی حقیقتیں اپنی … More Tamam ILm Tere Hain Hunar Bhi Tere Hain…..